aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب متصوفانہ مضامین پر مشتمل ہے جس میں عبادات کے فضائل کو بیان کیا گیا ہے۔ کتاب میں اخلاقیات کا بھی درس دیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مصنف نے دوران کلام حکایات صوفیہ کو بیان کرتے ہوئے اپنے بیانات کو آگے بڑھایا ہے۔