aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں ان اشخاص کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنی ذات کو نقصان پہونچایا بلکہ ان کی وجہ سے دین کا کافی نقصان ہوا۔ یہ وہ کذاب لوگ ہیں جنہوں نے اپنی دجالانہ صفات کی بدولت دین اسلام سے روگردانی کی اور نصوص قطعیہ میں پھیر بدل کر نئی نئی تاویلات پیش کیں اور عجیب عجیب دعوے کئے جس کی وجہ سے ان کو علماء جمہور نے مرتد، کذاب قرار دیا۔ مرزا قادیانی ہو یا ایران سے قرۃ العین سب نے نخوت میں لوگوں کو بہلا کر دین اسلام سے دور کیا اور اپنا الگ ہی مذہب اختیار کیا جس کی وجہ سے ان لوگوں کو سماج کے لئے ایک ناسور سمجھا گیا ہے۔ اس کتاب میں ایسے ہی لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے اور ان کی زندگی اور ان کی خیالات کو بیان کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free