aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب الہدایہ کی شرح ہے جو حنفی فقہی مسائل کی بڑی کتاب سمھجی جاتی ہے پر مبنی ہے۔ جس میں فقہ کے مسائل پر گفتگو کی گئی ہے۔ کتاب کتاب البیوع سے شروع ہوتی ہے جس کے تحت بیع و شرع کے مسائل بیان کئے گئے ہیں اس کے بعد خیار شرط کے بارے میں بیان کیا گیا ہے اور بیع کی دیگر اقسام پر بات کی گئی ہے۔ کتاب الصرف، کفالہ، حوالہ، اشہاد، وکالہ، دعوی،اقرار، صلح ،ودیعۃ جیسے متعدد مسائل شامل ہیں۔ یہ ہدایہ کی اردو شرح تین حصوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد سوم ہے۔