aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ جپ جی صاحب کا فارسی منظوم ترجمہ ہے جو اصل میں پنجابی زبان میں تھی۔ اس میں مذہب سکھ اور اس کے اصول و مبانی کو بیان کیا گیا ہے ۔ ان کے عقاید و اعتقادات کے بارے میں بحث کی گئی ہے ۔ مترجم نے نثر کو نظم کا جامہ پہنایا ہے وہ بھی کسی ایسی زبان میں جو بالکل مختلف نظر آتی ہے۔ یقینی طور پر مترجم تعریف کا حقدار ہے ۔ یہ کتاب آپسی صلح و آشتی کے لحاظ سے نہایت ہی اہم کتاب ہے ۔