aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ سفرنامہ آٹھویں صدی ہجری کے عظیم مورخ ابن بطوطہ کی سفری دستاویز ہے۔ یہ سفرنامہ ان کی آپ بیتی ہی نہیں بلکہ روداد جہاں بھی ہے۔ یہ سفرنامہ تاریخ کے بہت سے نادر واقعات وحوادث سے روشناش بھی کراتا ہے۔ دنیا کی ہر ترقی یافتہ زبانوں میں اس کا ترجمہ ہوا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets