aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"عجائب القصص" قصص الانبیا کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کو دو جلدوں میں نول کشور نے شائع کیا تھا۔ جس میں حضرت آدم سے لیکر محمد صلعم تک کے تمام انبیا کا بہت تفصیل سے بیان ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔