aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فن عروض سے واقف كراتی کتاب "العروض و القوافی" اہل اردو كے لیے ایك نایاب تحفہ ہے۔جس میں فن عروض سے متعلق اہم معلومات كو یكجا كیا گیا ہے۔علم عروض كی ابتدا،خلیل ابن احمد كے وضع كردہ علم عروض كی تاریخ،علم عروض كی مكمل معلومات، شاعری میں علم عروض كی اہمیت و افادیت،شاعری میں اس كی ضرورت، شعر كے اجزا،بحور كا استعمال،قواعد تقتطیع،مختلف بحروں كے ركن،زحافات،رباعیات كے لیے مقررہ بحر كی تفصیل،علم قافیہ اور ردیف كے متعلق بھی مکمل معلومات اس کتاب میں موجود ہیں۔جس كا مطالعہ علم عروض سیكھنے والے حضرات كے لیے مفید و كارآمد ہوگا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets