aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ جامع کمالات شخصیت کے حامل تھے۔ اس لئے ان کی خدمات کا دائرہ بھی بہت وسیع ہے اور مختلف سمتوں میں پھیلا ہوا ہے۔آپؒ اگر ایک طرف سماجی مصلح کی حیثیت سے سامنے آئے، تو دوسری طرف ایک عظیم سیاسی مبصر کے طور پر ابھرے۔ ایک طرف وہ معاشی اصلاحات کے داعی ہیں تو دوسری طرف علوم و فنون کی تشکیل نو کے مبلغ نظر آتے ہیں۔زیر نظر کتاب "الامام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی"مولانا عبد القیوم مظاہری کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ کے نام و نسب سے لیکر خاندان ،بچپن، تصنیفات، تلامذہ، حدیث،تقلید، تصوف، طریقت، اوراد و اعمال، رد بدعت، رد شیعت، شاعری، اور ان کے عہد کا سیاسی و سماجی پس منظر وغیرہ سب کچھ بیان کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free