aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ "الایس" ناول جس کا مصنف رائٹ انریبل لارڈ لٹن ہے کا پانچواں حصہ کا ترجمہ ہے ۔ ترجمہ کبھی بھی اصل کی جگہ نہیں لے سکتا اسی لئے عو می طور پر ناول ترجمہ نہیں کئے جاتے مگر یہ کہ ناول خود ہی اتنا مقبول ہو کہ اس کو ترجمہ کرنا ناگزیر ہو جائے ، اس لئے مترجم کو اس بات کا خیال رکھنا ہوتا ہے کہ کہیں ترجمہ لفظی نہ ہو جائے کہ گنجلک لگنے لگے اور اتنا محاوری بھی نہ ہو کہ اصل سے دو چند ہو جائے، مترجم کو خاص دھیان رھنا پڑتا ہے کہ ترجمہ ایسا ہو کہ قاری کو اپنی طرف دعوت دے اور اصل مطلب کے قریب قریب بھی ہو ۔ اسی طرح کا یہ ترجمہ بھی آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free