aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "آل احمد سرور نقد ونظر" اخلاق آہین اور سجاد اختر کی مرتب کردہ کتاب ہے ۔ اس کتاب میں مرتبین نے ان مضامین کو یکجا کیا ہے جو مضامین 10 مارچ 2010 کو سرور صاحب پر منعقدہ سیمنار میں پڑھے گئے تھے۔ اس کتاب میں مجموعی طور پر سولہ مضامین شامل ہیں جن میں سے چودہ مضامین اردو میں ہیں جبکہ دو مضامین انگلش میں ہیں جو کہ کتاب کے آخر میں شامل ہیں ۔کتاب میں شامل مضامین کے مطالعے سے آل احمد سرور کی تنقیدی جہات ، و خدمات کا احاطہ ہوتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free