aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب اردو فارسی کے مبتدی کے لئے بہت ہی اہمیت کی حامل ہے ۔ کیوں کہ کتاب میں فارسی کی لغت کے اردو معنی نظم کی صورت میں بیان کئے گئےہیں ۔ غالب کی قادرنامہ کی طرح یہ بھی ایک مثنوی ہے جو ادبیات اطفال کے لئے نہایت مفید ثابت ہو سکتی ہے ۔ کتاب میں اول حمد و نعت کے بعد فارسی لغت کو شعری انداز میں آسان زبان میں بیان کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free