aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علامہ اقبال کوجن حضرات نے بہت قریب سے دیکھا ،انھوں نے ان کے متعلق مختلف زاویہء نظر سے اپنے اپنے مشاہدات و تجربات کو مختلف تاثرات کے تحت قلمبند کیا ہے۔یہ تاثرات مختلف رسائل و اخبارات میں وقتا فوقتا شائع ہوتے رہے ہیں۔پیش نظر ان ہی نگارشات کی کتابی شکل ہے۔جس میں مشاہرین نے اس عظیم المرتبت شخصیت کے حیات و کردار کے مختلف گوشوں کو روشن کیا ہے۔جس سے عام قارئین بالخصوص نئی نسل علامہ اقبال کی شخصیت ،فکر وفن سے متعارف ہوجائیں گے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free