aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر خلیفہ عبدالحکیم کی علامہ اقبا ل کی وفات پر لکھی نظم ہے۔جس میں شاعر نے علامہ اقبال کے کلام اور شخصیت کوشعری پیکر میں ڈھالاہے۔ اس کو ایک طرح سے شخصی مرثیہ بھی کہا جاسکتا ہے۔ جو مثنوی کی فارم میں لکھا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free