Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نجم السحر اعظمی

اشاعت : 001

ناشر : ادارہ بزم خضر راہ، نئی دہلی

سن اشاعت : 2000

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : فکشن تنقید

صفحات : 138

معاون : شمیم حنفی

علامہ راشد الخیری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب راشد الخیری کی سوانح اور ادبی خدمات کے تنقیدی و تحقیقی جائزے پر مشتمل ہے۔غدر کے بعد ہندوستان کی سیاسی ،سماجی تہذیبی اور تعلیمی زندگی میں ایک زبردست تبدیلی رونما ہوئی۔اس وقت ہندوستانیوں بالخصوص مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ جدید تعلیم کے حصول تھا ۔لیکن اس سے بھی اہم مسئلہ مسلمانوں میں تعلیم سے عام بیزاری کو دور کرنا تھا۔ایسے میں سرسید نے مسلمانوں کو جدید تعلیم سے روشناس کرانے کا بیڑہ اٹھایا۔ایسے وقت میں ادبا نے بھی اصلاحی ادب بالخصوص تعلیم نسواں کی ترغیب کے لیے ادب تخلیق کرنے کی طرف توجہ دی،ان ہی میں ایک راشد الخیری بھی ہیں۔جو صحیح معنوں میں نذیر احمد کے جانشین تھے۔انھوں نے بیشتر تصانیف میں طبقہ نسواں کے مسائل اور ان کی ذہنی کشمکش اور الجھنوں کو اپنا موضوع بنایا ہے۔ان کے فن ،کارنامے اور اردو ادب پر ان کارناموں کے اثرات کا جائزہ اور مطالعہ ہر لحاظ سے توجہ طلب ہے۔اسی مقصد کے تحت پیش نظر کتاب تصنیف کی گئی ہے۔جس میں راشد الخیری ،اردو کے ممتاز ادیب اور محسن نسواں کی خدمات اور حالات کی مکمل روداد موجود ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے