aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شاہ تراب علی کاکوری کا شعری مجموعہ ہے، اس کتاب میں شاہ تراب کاکوری کا وہ کلام شامل ہے جس میں برج بھاشا یا ہندی زبان کا استعمال کیا گیا ہے، شاہ تراب علی قلندر اپنے دور کے کبار اولیاء میں سے تھے، انھوں نے اپنی شاعری کے ذریعہ زندگی کا پیغام دیا ہے، اس مجموعہ کلام کی شاعری صاف، سادہ برج بھاشا میں ہے جس سے روحوں کو تسکین ملتی ہے، ان کی شاعری سے لوگ مسلک معرفت اور محبت کے غیر فانی جذبات کے ذریعہ عروج روحانی کے آخری مقام تک پہنچتے ہیں ، اس مجموعہ مین بسنت کی سہانی اور عشق خیز رت ملے گی، سہاگ کی متقاضی کنواریاں ، ہولی کے لمحات، شیونات کے عشق کے سوز و ساز کے ساتھ ساتھ جمال دلفروز اور حسن نظارہ سوز کی تصویر ملے گی۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets