aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
راجہ مہدی علی خاں ،نغمہ نگار، مزاح نگاراور شاعر تھے ۔یہ ان کا دوسرا مجموعہ ہے جو ۱۹۶۱ میں دہلی سے شائع ہوا۔انھوں نے بہت کم عمر پائی،محض ۳۷ سال کی عمر میں انتقال ہوا۔یہ مجموعہ کل ۵۳ نظموں پر مشتمل ہےجن کی خصوصیت یہ ہے کہ زیادہ تر نظمیں مکالماتی طرز پر لکھی گئی ہیںاورعام سےموضوع کوسادہ اور سلیس زبان میں ایسے بیان کیا ہے کہ دیکھے بھالے مناظر نئے معلوم ہوتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free