aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’انگ درپن‘ مورتیوں کی خوبصورتی کے شعری چترن پر منحصر کتاب ہے۔ اس کے شاعر سید غلام نبی رشید بلگرامی اپنے زمانے کے بڑے جید عالم اور شاعر رہے۔ انہوں نے ہندوستانی تہذیب جسے گنگا جمنی تہذیب کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، ان کی شاعری اسی تہذیب کی نمائندہ شاعری پر منحصر نظر آتی ہے۔ کتاب میں ایک جانب اردو یا بہ زبان فارسی شعر درج ہے اور دوسری طرف ہندی میں اسے لکھا گیا ہے جس کی وجہ سے کتاب عصریت ومعنویت بڑھ گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free