aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عارف عزیز کا اردو ادب میں عرصہ سے فعال کردار رہا ہے اور انہیں اردو ادب میں ایک مقام حاصل ہے۔ شروعات میں انہوں نے بچوں کے ادب کے حوالے سے لکھا مگر بعد میں افسانہ نگاری کی طرف مائل ہوگئے۔ تنقید اور خاکہ نگاری میں بھی انہوں نے اپنی شناخت بنائی اور شاعری کے ذوق میں بھی قدرے بہت آگے آگے دیکھے جاتے ہیں۔ زیر نظر مرتبہ کتاب ’عارف عزیز، ایک تجزیہ‘ میں ان کی ہمہ جہت شخصیت پر کافی کچھ روشنی ڈالی گئی ہے الگ الگ عنوانات کے تحت جمع کیے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free