aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رام لعل کے ہاتھوں مرتبہ کتاب 'اشک کے منتخب افسانے' میں زائد از ایک درجن افسانے ہیں۔ وہ بذات خود بہترین افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ کتاب کے پیش لفظ میں وہ اعتراف کرتے ہیں کہ اوپندر ناتھ اشک کو استادوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے سیکڑوں کی تعداد میں کہانیاں لکھی ہیں اور ساتھ ہی ایک نسل کو افسانہ نگاری کی طرف متوجہ بھی کیا ہے۔ زندگی کی کڑوی سچائی ان کے افسانوں کا ماحصل و موضوع رہا ہے۔ ترقی پسند دور کے نمائندہ افسانہ نگاروں ان کا نام سرفہرست ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets