aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں ایشیا کے ان مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں پر کسی نہ کسی حادثہ کی وجہ سے تباہی برپا ہوئی۔ کسی سانحہ کے سبب جہاں پر لاکھوں انسان لقمہ اجل بن گئے اور وہ شہر تباہ و برباد ہو گئے۔ جہاں پر بموں کی برسات ہوئی اور گیس لیک وغیرہ ہو گئی۔