aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ایشیا میں امن و سلامتی اور ان جیسے اہم مسائل پر مشتمل کتاب ہے جس میں ان پالیسیوں کا ذکر کیا گیا ہے جو امن و سلامتی قائم کرنے کے لئے بنائی گئی ہیں اور کس طرح سے ان پر عمل پیرا ہوا جا سکتا ہے۔