aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اقبال کی شاعری میں فکرو فن کی عظمتوں کا جو امتزاج کامل ہے و ہ دنیائے شاعری میں اپنی مثال آپ ہے۔ اقبال کی شاعری کالی داس، دانتے، رومی، حافظ، شکسپیر، گوئٹے اور غالب کی بہترین اقدار فکر اور روایات فن کی امانت دار اور ان میں توسیع و اضافہ کرنے والی ہے۔ زیر نظر کتاب"اطراف اقبال"ملک حسن اختر کی تصنیف ہے ، اس کتاب میں ان کے سترہ مضامین شامل ہیں،جن مضامین میں علامہ کی شاعری اور زندگی کے اہم پہلوؤں کو اجا گرکیا گیا ہے۔اس کتاب کو اقبالیات کے باب میں ان کے حالات زندگی اور آپ کے افکار کے تئیں مستند حوالہ سمجھا جاتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free