Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رشید جہاں

اشاعت : 001

ناشر : غلام محی الدین

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1937

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, افسانہ

ذیلی زمرہ جات : کہانیاں/ افسانے

صفحات : 128

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

عورت اور دیگر افسانے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

رشید جہاں غیر روایتی خیالات کی حامل اہم افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس۔ متنازعہ افسانوی مجموعہ ’انگارے‘ میں شامل مصنفہ۔ خواتین کے مسائل کو بے باک انداز میں بیان کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ رشید جہاں کی انقلاب پسند طبیعت نے بعد کی افسانہ نگار خواتین کو ایک نئی راہ دکھائی۔ وہ نئی راہ یہ تھی کہ سماج میں پھیلی برائیوں کو مٹانے، عدم مساوات کے خلاف آواز احتجاج بلند کرنے، متوسط اور ادنیٰ طبقہ کی زبوں حالی کو دور کرنے کے لئے مردوں کے ساتھ ساتھ ایک عورت کس طرح شریک کار بنے؟ ان کے تمام افسانوں میں یہ احساس ایک احتجاج بن کر سامنے آتا ہے۔ خاص طور پر ان کے وہ افساے جن میں انہوں نے عورت کی جہالت، پس ماندگی اور اس کے لئے مرد کے سخت گیر رویے کو موضوع بنایا ہے اور مردوں کے حاکمانہ تسلط اور وحشیانہ ہوس پرستی کے خلاف ڈٹ کر آواز اٹھائی ہے۔ زیر نظر کتاب میں سات افسانے الگ الگ انداز کے ہیں۔ پہلے افسانے کا عنوان "عورت" ڈرامائی طرز میں لکھا گیا ہے جبکہ اگلے افسانے " سودا" کی تمہید میں افسانوی انداز کا پورا رنگ بھرا ہوا ہے۔ ساتوں افسانے اپنے اندر حیات انسانی کے مختلف مسائل سمیٹے ہوئے ہیں، جن کو پڑھ کر رشید جہاں کے فن سے آشنائی ہوتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے