aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر بچوں کے لیے منتخب کردہ کہانیوں کا مجموعہ"آٹو گراف" ہے۔جس کا مطالعہ کم سن قارئین کے سیرت وکردار کو سنوارنےمیں معاو ن ہے۔کتاب میں انیسہ سلیم کی "آٹو گراف" ،محمد فاروق دانش کی کہانی "تعبیر"،ماریہ عرفان کی کہانی "محسن" اور رفیع الزمان زبیری"دوستی ہوتو ایسی"شامل ہیں۔اس کتاب کو دعوۃ اکیڈمی نے بچوں کی صحیح تربیت اور اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے کی غرض سے شائع کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free