aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آزاد ہندوستان میں اردو زبان ، تعلیم اور صحافت، ایک ایسی کتاب ہے جس میں اطہر فاروقی نےان مضامین کو شامل کیا ہے جو کہ تعلیمی صورت حال پر ہندوستا ن کے مقتدر دانشوروں کے ذریعے مختلف اوقات میں لکھے گئے تھے،ان مضامین میں آزادی کے بعد ہندوستان میں اردو کی جو صورت حال رہی ہے، اور اسکول و کالج اور یونیورسٹی سطح پر اردو کے ساتھ کئے جانے والے رویے کا ذکر کیا گیا ہے ، ساتھ ہی ساتھ اس کتاب میں شامل مضامین کے ذریعہ اردو کی بد حال صورت حال کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free