aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب در اصل علم صرف کی مشہور کتاب "پنج گنج" جو کہ فارسی میں ہے اس کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ محمد عزیز اللہ خان نے کیا ہے، یہ ترجمہ ان طلباء کے لیے کافی مفید ہے جو فارسی زبان سے نہ واقف ہونے کی وجہ سے پنج گنج میں موجد اہم مباحث کے سمجھنے سے قاصر ہیں۔ وہ اردو زبان میں ان مباحث کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ مترجم نے اس کتاب میں تعلیلات کے حصہ کا اضافہ کیا ہے۔مزید جملہ قواعد تعلیلات کے ساتھ نمبر بھی شامل کیے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free