aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اظہر عنایتی کا شمار استاذ شاعروں میں ہوتا ہے لیکن اس بات کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ ان کی شاعری کلاسیکی یا روایتی شاعری ہے۔ اظہر عنایتی بالکل نئے دور کے جدید فکر وفن کے شاعر کے طور پر مشہور ہیں اور اردو شاعری کی دنیا میں ان کا قد کافی بلند ہے۔ زیر نظر کتاب ’اظہر عنایتی: ایک سخنور‘ کے مشمولات اس دعوے کا بین ثبوت ہیں۔
Read the author's other books here.