aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حکیم احمد شجاع اردو کے صف اول کے ڈرامہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ زیر نظر ان کا ڈراما "باپ کا گناہ"1922 میں منظر عام پر آیاتھا،چونکہ اس زمانے میں اسٹیج ڈرامے مقفی نثر اور نظم میں لکھے جاتے تھے ،یہ ڈرامہ کی عبارت میں بھی انھیں استادوں کا رنگ غالب ہے۔ کہیں کہیں مقفی جملے بھی ملتے ہیں اس کے علاوہ اس میں اشعار بھی موجود ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free