aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو کے مشہور ناول نگار امین ناز، جو مینا ناز کے قلمی نام سے معروف ہیں۔ انہوں نے اپنی خداداد صلاحیتوں اور منفرد انداز بیان کے بدولت قارئین کی دل میں جگہ بنالی تھی۔ امین ناز نے اپنی ناولوں میں زیادہ تر عورتوں کے مسائل کو پیش کیا ہے۔پیش نظر ان کا ناول "بدنام " ہے۔جس میں معاشرتی مسائل کی عکاسی کی گئی ہے۔