aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رنگیشور ردیال کا شعری مجموعہ " باوغ و بہار" زیر مطالعہ ہے ۔جس میں شاعر کی غزلیں اور حب الوطنی کے جذبات سے معمور نظمیں شامل ہیں۔اس کے علاوہ شاعر کی مختلف قومی تقاریب کے موقعوں کی مناسبت سے لکھی نظمیں بھی شامل کتاب ہیں۔جس میں گاندھی جینتی، جشن آزادی ،پنڈت نہرو کی سالگرہ،جشن صد سالہ کے موقع ،عید ملن، پندرہ اگست ،26 جنوری کے موقع پر ،ہولی ،وغیرہ پر لکھی گئی نظمیں دلچسپ ہیں۔قومی ہنماؤں میں راجندر پرشاد، اندرا گاندھی، پنڈت نہرو، وغیرہ پر بطور خراج عقیدت تحریر کردہ نظموں سے مزئین یہ مجموعہ دلکش اسلوب کے ساتھ قارئین کو متوجہ کرنےوالی ہیں۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free