aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"بہارستان سخن" آباد لکھنوی کا انتخاب ہے، جس میں آتش، ناسخ اور خود مرتب آباد لکھنوی کا کلام شامل ہے۔ اس انتخاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تمام غزلیں ہم طرح ہیں یعنی تینوں شعرا کی غزلیں ایک ہی قافیہ و ردیف میں تلاش کر کے شامل کی گئی ہیں۔ یہ انتخاب1918 میں مطبع نول کشور لکھنو سے شائع ہوا۔ آباد لکھنوی کا پورا نام مرزا مہدی حسن خان اور تخلص آباد ہے، 1813 لکھنو میں پیدا ہوئے اور 1854 میں وفات پائی۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets