aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سیاست ہو یا سماج، سائنس ہو یا فلسفہ ہر شعبہ جات میں دنیا کی وہ شخصیات جن کے عمل اور کارناموں سے انقلابات و تغیرات وابستہ رہی ہیں، اس کتاب میں ان معاصر شخصیات کے تذکرے و تعارف پیش کیے گئے ہیں۔ گویا اسے ایک انسائیکلوپیڈیا کے طرح دیکھا جا سکتا ہے۔