aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بلوچستان کی تاریخ اسلامی تاریخ اور فتوحات کے اعتبار سے سنہری تاریخ ہے۔ جس پر کئی اہم تصانیف لکھی گئی۔ پیش نظر اسی سلسلہ کی ایک کڑی " بلوچستان میں عربوں کی فتوحات اور ان کی حکومتیں" ہے۔ جس میں اس متبرک سر زمین پر عربوں کے فتوحات اور اسلامی حکومتوں کی تفصیلی تاریخ پیش کی گئی ہے۔ یہ کتاب اپنی تحقیقی اور تاریخی دلائل کی وجہ سے اہم دستاویز ہے۔ جواسلامی فتوحات اور اسلامی حکومتوں کے سنہرے دور سے روشناس کرانے میں اہم ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free