Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Abdurrahman Bijnori

Edition Number : 001

Publisher : Maktaba Jamia Limited, New Delhi

Origin : Delhi, India

Language : Urdu

Categories : Remnants

Pages : 239

Contributor : Suman Mishra

baqiyat-e-bijnori
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

دراصل یہ کتاب مصنف کے لکھے گئے مضامین اور خطوط کا مجموعہ ہے ۔ آخر کتاب میں ان کی کچھ مختصر نظمیں بھی شامل کی گئی ہیں۔ بجنوری "دیوان غالب " کے مرتب ہیں۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ غالب کو نفسیاتی اسلوب تنقید کی روشنی میں سب سے پہلے انہوں نے ہی پیش کیا ۔اس سے پہلے جو شرحیں طبع طبائی یا دوسرے لوگوں کی شائع ہوئیں ان کی حیثیت تشریحی تھی ۔ مرحوم بجنوری کی دقت نظر کا کمال ہے کہ انہوں نے غالب کے اس پہلو کو سب سے پہلے پیش کیا۔ اس کتاب میں کل چھ ابواب ہیں ۔ پہلے باب میں گیتانجلی کے اس وقت کا ذکر ہے جب گیتانجلی ( بہارنغمہ ) شائع ہوئی تھی تو ہر طرف اسی کا چرچا تھا۔ یہ بھی دکان پر خریداری کے لئے گئے ۔ وہاں کیا منظر دیکھنے کو ملا ،اس منظر کو دلچسپ انداز میں لکھا گیا ہے۔ بعد کے ابواب میں " وضع اصطلاحات علمیہ ، سیر لکھنؤ ، داشتہ آید بکار ، مکاتیب اور منظومات " شامل کیے گئے ہیں۔ کتاب میں ادب اور تاریخ دونوں کی لذت ملتی ہے۔ ابتدائی حصے میں بجنوری کی بلیک وہائٹ تصویر میں ان کی مسکراہٹ معنی خیز ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now