aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں سوویت سوشلسٹ جمہوریاؤں کی یونین کا حال بیان کیا گیا ہے کہ کس طرح سے ان کا نظام حکومت چلتا ہے۔ ان لوگوں کی آزادی سے لیکر یونین بننے اور اس کے بعد برابری کے حقوق ملنے تک کا سفر اور مختلف کلچرز کی موجودگی کے باوجود اخوت و بھائی چارہ قائم رکھنے والی حکومت کا طرز حکومت کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free