aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں شیخ عبد الہادی امروہوی کا ذکر کیا گیا ہے۔ ان کے مختصر احوال سے لیکر ان کی عبادات و ریاضات، ان کا زہد و تقوی ، ان کی صبح و شام اوران کے پند و نصائح تک سب کچھ بیان کیا گیا ہے۔ان کی کرامات و خوارق کو بھی جابجا بیان کیا گیا ہے۔ کتاب موٹے طور پر چار موج میں تقسیم کی گئی ہے جس کے تحت مصنف نے ان کے مختلف گوشوں کو اجاگر کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free