aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شاعر مشرق ڈاکٹر محمد اقبال کا شمار بلاشبہ دنیا کی ان عظیم شخصیتوں میں ہوتا ہے، جن کے افکار کسی خاص خطے ، کسی خاص قوم اور کسی خاص زمانے تک محدود نہیں ان کی شاعری ان تمام حدود و قیود سے ماورا ہے ۔یہی ایک آفاقی شاعر کی نشانی ہے۔اسی مقبولیت کی بنا پر علامہ اقبال کی شاعری کے تراجم دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ہو چکے ہیں۔ زیر نظر کتاب ،کلام اقبال کا منظوم بلتی ترجمہ ہے، شمیم بلتستانی نے کلام اقبال کا منظوم ترجمہ کرکے بلتی قوم کو تعلیمات اقبال کی تابانیوں سے روشناس کرانے کی کوشش کی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets