aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’برگ سبز‘ سید صادق حسین کاظمی کی کلیات ہے جس میں نظمیں اور غزلیں شامل ہیں ساتھ ہی کچھ منظوم تراجم بھی ہیں۔ ان کا اسلوب کہیں ناصحانہ ہے تو کہیں فلسفیانہ۔ بہرحال شاعری عمدہ ہے اور نظموں میں زیادہ تر سماجی اور اخلاقی مضامین باندھے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free