aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں دارالخلافت مرشدآباد کے عروج و زوال اور اس کے نتائج کا مفصل حال بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کو ڈرامہ کی طرز میں لکھا گیا ہے اور یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ سراج الدولہ نے کس طرح غلط سنگت اور نشہ میں پڑ کر اپنی حکومت کو انگریزوں کے ہاتھوں میں سونپ دیا۔