aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’بھارت کا آئین‘ کے بارے میں کیا ہی کہا جاسکتا ہے کہ اس کے بارے میں عام خیال ہے کہ یہ ان ضابطوں اور اصولوں کا مجموعہ ہے جن ضابطوں سے ملک کا نظام چلتا ہے۔ یہ ضابطے ملک کے باشندگان کو اظہار کی آزادی سے لے کر کسب معاش، مذہبی رسومات کی ادائیگی، مذہب، نسل، ذات، جنس، مقام پیدائش کسی بنیاد پر امتیاز کی ممانعت اور مکمل طور سے آزادی کا حق دیتا ہے۔ اسے چھبیس نومبر 1949 میں پہلی منصہ شہود پر لایا گیا۔