aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب نہایت ہی اہم کتاب ہے جس میں ہندوستانی شہروں اور ان مشہور مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جو کسی نہ کسی حیثیت سے اپنا منفرد مقام رکھتے ہوں۔ دہلی ہو یا آگرہ، اجمیر ہو یا بنارس ہندوستان کی ساری مشہور جگہوں کو اس کتاب میں جگہ دی گئی ہے اور ان شہروں کے مختصر حالات بھی بیان کئے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free