aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر چمن بے نظیر، ایک بیاضی انتخاب ہے جس میں اردو اور فارسی زبان کے استاد شعرا کا نمونہ کلام ہے۔ در اصل اس میں دو حصے شامل ہیں۔ پہلے حصہ میں رومی، حافظ، خسرو ، صائب، بیدل اور بھی بڑے بڑے فارسی شعرا کا کلام بطور نمونہ پیش کیا ہے، اس حصہ کا نام "مراۃ العاشقین" ہے۔ جبکہ دوسرا حصہ یعنی "چمن بے نظیر" میں اردو کے بڑے بڑے شعرا کے نمونہ کلام کو پیش کیا گیا ہے۔ مرتب محمد ابراہیم بن شہاب الدین نے اپنے ذوق سلیم سے بہترین غزلوں کا انتخاب کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets