aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ تذکرہ شعراء اردو کورگ پر مشتمل ہے۔ شمالی ہند میں میسور کا ایک ضلع کورگ ہے وہاں کے اردو زبان کے شعرا کا تذکرہ اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ یقینی طور پر یہ تذکرہ اہمیت کا حامل ہے اور نہ صرف اپنے علاقہ کا تعارف کراتا ہے بلکہ وہاں کی جغرافیہ و تاریخ کو بھی بیان کرتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free