aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "چماری نامہ" شبیر خان بوم میرٹھی کی نظم ہے ، جس کا یہ قلمی نسخہ ہے ، یہ نظم تقسیم ہند سے قبل لوگوں میں کافی مقبول تھی۔ بوم نے اس نظم میں سرکاری عہدہ داروں ،مزدور عورتوں سے کام لینے والے تاجروں متوسط درجے کے سفید پوشوں اور نچلے درجے کے اوباشوں کی ہوس کاری کے مناظر پیش کیے ہیں ،اور اس حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے کہ ہمارا سماج ہزاروں سال سے نچلی برادری سے تعلق رکھنے والی مفلس اور مجبور عورت کی عصمت پر کس کس طرح ڈاکے ڈالے جاتے ہیں۔ نظم کے اشعار کافی رواں ہیں مزید اس کا عوامیانہ مگر فطری انداز نظیر اکبر آبادی کی یاد دلاتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free