aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر بچوں کے لیے تحریرکردہ کہانیوں پر مشتمل کتاب "چمپا" ہے۔ یہ کہانیاں آسان اور شگفتہ زبان میں لکھی گئی ہیں۔ یہ کہانیاں بچوں کی ذہانت اور دلچسپی کو مدنظر رکھ کر ترتیب دی گئی ہیں۔ ان کہانیوں میں کوئی نہ کوئی درس ضرور پوشیدہ ہے۔ یہ کہانیاں بامحاورہ اورآسان زبان میں ہیں۔ ہمدردی، رواداری، مروت اور رحم وغیرہ جیسی بنیادی اخلاقی باتیں ان کہانیوں کا بنیادی موضوع ہیں۔ یہ کہانیاں بچوں کے اخلاق و عادات کو سنوارنے میں معاون ہیں۔ ان کہانیوں کے کردار مختلف جانور ہیں۔ یہ کہانیاں اردو زبان سیکھنے والوں کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہیں۔ ان کہانیوں کو ترتیب دیتے وقت اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ اردو کے نئے سیکھنے والے بھی بآسانی سمجھ سکتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets