aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فرحت آرا حیدری ایک بہترین ناول نگار ہیں ۔ ان کے ناول قارئین کو بہت پسند آتے ہیں ۔ یہ ناول بھی ان کا شاہکار ناول ہے۔ جس میں ایک عظیم مقصد فنی خوبیوں کے ساتھ بڑے دلچسپ اور اچھوتے پیرائے میں پیش کیا گیا ہے ۔ یہ ناول امن و آشتی اور یک جہتی کا ایک ایسا گلشن ہے جس میں ہمارا معاشرہ سانس لے کر صحت مند ہو سکتا ہے ۔ مصنفہ نے یہ ناول بہت ہی عرق ریزی سے لکھا ہے ۔ اس لئے اسے پڑھنا اس کے موضوع کی ندرت کی وجہ سےاور بھی ضروری ہو جاتا ہے۔