aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر مسرور کیفی کے نعتیہ کلام " چراغ حرا"کا مجموعہ ہے۔جو شاعرکی اپنے حبیب حضرت محمد ﷺ سے محبت و عقیدت کا اظہار یہ ہے۔شاعر آداب نعت گوئی سے بخوبی واقف ہے۔اس لیے ذات اقدس ﷺ سے بے پناہ انسیت کے باوجود آپ ﷺ کے تذکرے میں مکمل احترام کو ملحوظ رکھتے ہیں۔یہ نعتیہ کلام شاعر کے خلوص و عقیدت کا آئینہ ہے اور اس بات کا بھی کہ شاعر کس قدر فنافی الرسول ﷺ ہے۔