aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’چراغ جلتا رہا‘ ایک ایسا ناول ہے جس میں ایک انتہائی بہادر اور جری روسی لڑاکو جہاز کے پائلٹ کی کہانی بیان کی گئی۔ اس کا نام ’الیکسی پیٹرووچ مارسے ییو‘ تھا۔ اسے جمرمن علاقے میں گولی مار کر زبردست طریقے سے زخمی کر دیا۔ بالآخر اسے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کے دونوں پیر گھٹنوں تک کاٹ دیے گئے۔ اس کے بدلے اسے مصنوعی پیر لگائے۔ علاج مکمل کرنے کے بعد وہ دوبارہ میدان جنگ میں لوٹا اور مختلف قسم کی جسمانی ورزشوں کا سہارا لے کر دوبارہ جہاز اڑانے کے اہل ہو گیا۔ کچھ ہی دنوں کے بعد اس نے گیارہ جرمن لڑاکا جہازوں کو مار گرایا۔ انگریز ی میں the story about a real man کے نام سے دیکھا جا سکتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free