aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مولوی محمد اسماعیل بچوں کے بہت مشہور مصنف ہیں۔ انہوں نے سب سے بڑا کام یہ کیا کہ بچوں کے لئے اردو میں جس طرح انہوں نے نصاب ترتیب دیا اور اردو کی پہلی کتاب سے لے کر اردو کی چوتھی کتاب تک میں اس حسن ترتیب سے اسباق کا تعین کیا کہ وہی اردو پڑھنے پڑھانے کا میزان بن گیا۔ کتاب کا سرورق نہیں ہے، تاہم اندازے سے لگتا ہے یہ وہی کتاب ہے جسے مولوی محمد اسماعیل نے ترتیب دیا تھا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free