aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سوویت یونین کی مرکزی کمیٹی کا خط جو جون 1964میں لکھا گیا تھا کو اردو کا جامہ پہنا کر شایع کیا گیا ہے۔ یہ ایک خط ہے جو جواب میں لکھا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے ان ساری روداد سے انکار کر دیا تھا جو نہ صرف چین بلکہ عالمی کمیونسٹ برادری کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا تھا۔